the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیرالہ میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کی قیادت والی لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) حکومت میں وزیر ٹرانسپورٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اے کے ششی دھرن نے مبینہ طور پر جنسی استحصال کے الزام کے مدنظر آج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔مسٹر ششی دھرن نے یہاں



نامہ نگاروں سے کہا، میں کسی غلطی کےلئے ذمہ دار نہیں ہوں، لیکن اپنی پارٹی اور حکمراں فرنٹ کا وقار رکھنے کیلئے میں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ایک نئے ملیام نیوز چینل کے ٹیلی کاسٹ میں مسٹر ششی دھرن کو مبینہ طور پر ایک عورت سے فحش زبان میں بات کرتے ہوئے دکھایا گیا جس کے بعد اس معاملے نے طول پکڑ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.